☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19170
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19170
حدیث نمبر: 19170 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا تَبِيتُ الْمَبْتُوتَةُ , وَلَا الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا إلَّا فِي بَيْتِهَا حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّتُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس عورت کو طلاق دے دی گئی ہو یا اس کا خاوند انتقال کرگیا ہو تو وہ اپنے خاوند کے گھر میں ہی رہے گی جب تک اس کی عدت پوری نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19924، ترقيم محمد عوامة 19170)
پچھلی حدیث → (19169) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19171)