☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19165
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19165
حدیث نمبر: 19165 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " الْمُطَلَّقَةُ تَزُورُ وَلَا تَبِيتُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق یافتہ عورت اپنے اقارب سے ملاقات کرسکتی ہے لیکن وہاں رات نہیں گزار سکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19918]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19918، ترقيم محمد عوامة 19165)
پچھلی حدیث → (19164) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19166)