☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19031
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19031
حدیث نمبر: 19031 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، وَالْمَسْعُودِيِّ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ:" إنَّ لَهَا فِي النِّصْفِ لَمَتَاعًا يَعْنِي الَّتِي لَمْ يُدْخَلْ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت سے دخول نہ کیا ہو اس کے لئے متعہ کے طور پر نصف مہر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19776]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19776، ترقيم محمد عوامة 19031)
پچھلی حدیث → (19030) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19032)