حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: " إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ الْمَرْأَةَ وَقَدْ فَرَضَ لَهَا ؛ فَلَهَا نِصْفُ الصَّدَاقِ , وَلَا مَتَاعَ لَهَا".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے عورت کو طلاق دے دی اور اس کے لئے مہر مقرر کیا تھا تو اسے نصف مہر ملے گا اور اس کو متعہ بھی نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19775، ترقيم محمد عوامة 19030)