☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19029
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19029
حدیث نمبر: 19029 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سُئِلَ الرَّجُلُ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ وَقَدْ فَرَضَ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا , لَهَا مَتَاعٌ؟ قَالَ: كَانَ عَطَاءٌ يَقُولُ:" لَا مَتَاعَ لَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے لئے مہر مقرر کرے اور اسے دخول سے پہلے طلاق دے دے تو کیا اسے متعہ ملے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے متعہ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19774، ترقيم محمد عوامة 19029)
پچھلی حدیث → (19028) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19030)