☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18938
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18938
حدیث نمبر: 18938 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا شَبَابَةُ، قَالَ: نَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ عَمَّنْ يُولِي مِنَ الْأَمَةِ، فَقَالَ: قَالَ إبْرَاهِيمُ:" عِدَّتُهَا شَهْرَانِ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی باندی سے ایلاء کرے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ اس کی عدت دو ماہ ہے۔ اور میں نے حضرت حماد رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19670، ترقيم محمد عوامة 18938)
پچھلی حدیث → (18937) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18939)