حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، فِي الْحُرِّ إذَا آلَى مِنَ الْأَمَةِ أَوْ طَلَّقَهَا ؛ فَعِدَّتُهَا نِصْفُ عِدَّةِ الْحُرَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آزاد نے باندی سے ایلاء کیا یا اسے طلاق دی تو اس کی عدت آزاد عورت کی عدت کا نصف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19669، ترقيم محمد عوامة 18937)