☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 18938
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 18938
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا شَبَابَةُ، قَالَ: نَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ عَمَّنْ يُولِي مِنَ الْأَمَةِ، فَقَالَ: قَالَ إبْرَاهِيمُ:" عِدَّتُهَا شَهْرَانِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی باندی سے ایلاء کرے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ اس کی عدت دو ماہ ہے۔ اور میں نے حضرت حماد رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19670، ترقيم محمد عوامة 18938)
← Previous Hadith (18937) Back to Bab Next Hadith → (18939)