☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18900
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18900
حدیث نمبر: 18900 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، قَالَ: قَرَأْتُ فِي كِتَابِ أَبِي قِلَابَةَ عِنْدَ أَيُّوبَ: سَأَلْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ , وَسَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ , قَالَا:" مَعْصِيَةٌ وَلَيْسَ بِطَلَاقٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ اور حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء معصیت ہے طلاق نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19629]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19629، ترقيم محمد عوامة 18900)
پچھلی حدیث → (18899) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18901)