حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن حنفیہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ایلاء میں چار مہینے گذر جائیں تو یہ ایک طلاق بائنہ ہے اور عورت پر تین حیض عدت گزارنا لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19630]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19630، ترقيم محمد عوامة 18901)