☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18713
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18713
حدیث نمبر: 18713 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ فِي الْمَجُوسِيَّيْنِ:" إذَا أَسْلَمَ أَحَدُهُمَا قَبْلَ صَاحِبِهِ ؛ فُرِّقَ بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مجوسی میاں بیوی میں سے کوئی ایک اسلام قبول کرلے تو ان کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19424، ترقيم محمد عوامة 18713)
پچھلی حدیث → (18712) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18714)