حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" تُقَدِّمُهُ إلَى السُّلْطَانِ ؛ فَتَسْتَحْلِفُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت ایسی صورت میں خاوند کو سلطان کے پاس لے جائے اور وہ اس سے قسم لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19225]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19225، ترقيم محمد عوامة 18532)