حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنِ الْحَسَنِ فِي الْمَرْأَةِ تَدَّعِي أَنَّ زَوْجَهَا طَلَّقَهَا ثَلَاثًا، وَلَيْسَ لَهَا بَيِّنَةٌ؟ قَالَ:" كَانَ يَأْمُرُهَا أَنْ تَقَرَّ عِنْدَهُ وَلَا تَفِرُّ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ ایک عورت دعویٰ کرتی ہے کہ اس کے خاوند نے اسے تین طلاقیں دے دی ہیں، اس عورت کے پاس کوئی گواہی نہیں ہے وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اسی کے پاس رہے اس کے پاس سے کہیں نہ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19226]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19226، ترقيم محمد عوامة 18533)