حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إنْ كَانَتْ صَادِقَةً ؛ فَقَدْ حَلَّ لَهَا الْفِدْيَةُ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور پھر انکار کردے تو اگر عورت سچی ہے تو اس کے لئے فدیہ دے کر خلع لینا درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19224]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19224، ترقيم محمد عوامة 18531)