☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18530
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18530
حدیث نمبر: 18530 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا، ثُمَّ يَجْحَدُهَا؟ قَالَ:" أَحَبُّ إلَيَّ أَنْ تُرَافِعَهُ إلَى السُّلْطَانِ، فَإِنْ حَلَفَ , فَأَحَبُّ إلَيَّ أَنْ تَفْتَدِيَ مِنْهُ إذَا حَلَفَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور پھر انکار کردے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ مقدمہ سلطان کے پاس لے جایا جائے اور اس آدمی سے قسم اٹھوائی جائے، اگر وہ قسم کھالے تو میرے خیال میں بہتر یہ ہے کہ عورت اسے فدیہ دے کر خلع کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19223، ترقيم محمد عوامة 18530)
پچھلی حدیث → (18529) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18531)