☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18392
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18392
حدیث نمبر: 18392 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، قَالَ:،" حُدِّثْنَا إذْ ذَاكَ , أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ كَتَبَ فِي رَجُلٍ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا، قَالَ:" إنْ رَدَّتِ الْأَمْرَ عَلَيْهِ فَلَا شَيْءَ , وَإِنْ طَلَّقَتْ نَفْسَهَا ؛ فَهِيَ وَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے بنو تمیم کے ایک آدمی کے بارے میں لکھا جس نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے سپرد کردیا تھا کہ معاملہ مرد کی طرف لوٹے گا اور اگر عورت نے خود کو طلاق دی تو ایک طلاق ہوگی اور آدمی رجوع کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19073، ترقيم محمد عوامة 18392)
پچھلی حدیث → (18391) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18393)