ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: أَمْرُكِ بِيَدِكِ، فَقَالَتْ: أَنْتِ طَالِقٌ ثَلَاثًا؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:" خَطَّأَ اللَّهُ نَوْءَهَا , لَوْ قَالَتْ: أَنَا طَالِقٌ ثَلَاثًا ؛ لَكَانَ كَمَا قَالَتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا اور پھر عورت نے کہا کہ تجھے تین طلاقیں ہیں تو کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اللہ نے اس کی زبان پر غلط بات کو جاری کردیا، اگر وہ یہ کہتی کہ مجھے تین طلاقیں ہیں تو پھر طلاق ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19074، ترقيم محمد عوامة 18393)