حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، قَالَ:،" حُدِّثْنَا إذْ ذَاكَ , أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ كَتَبَ فِي رَجُلٍ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا، قَالَ:" إنْ رَدَّتِ الْأَمْرَ عَلَيْهِ فَلَا شَيْءَ , وَإِنْ طَلَّقَتْ نَفْسَهَا ؛ فَهِيَ وَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے بنو تمیم کے ایک آدمی کے بارے میں لکھا جس نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے سپرد کردیا تھا کہ معاملہ مرد کی طرف لوٹے گا اور اگر عورت نے خود کو طلاق دی تو ایک طلاق ہوگی اور آدمی رجوع کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19073، ترقيم محمد عوامة 18392)