عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنّ رَجُلًا جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا، فَطَلَّقَتْ نَفْسَهَا ثَلَاثًا؟ قَالَ:" هِيَ وَاحِدَةٌ" , ثُمَّ لَقِيَ عُمَرَ، فَقَالَ: نِعْمَ مَا رَأَيْتَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے سپرد کردیا اور اس نے خود کو تین طلاقیں دے دیں تو ایک طلاق واقع ہوگی۔ پھر وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ملے تو انہوں نے فرمایا کہ تم نے بہترین رائے دی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19072]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19072، ترقيم محمد عوامة 18391)