☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18359
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18359
حدیث نمبر: 18359 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " إذَا قَالَ: الْحَقِي بِأَهْلِكِ؟ قَالَ: هَذِهِ وَاحِدَةٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اپنے گھر والوں کے پاس چلی جا تو ایک طلا ق ہوگئی۔ حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اس کو کچھ بھی شمار نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19035]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19035، ترقيم محمد عوامة 18359)
پچھلی حدیث → (18358) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18360)