حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لِامْرَأَتِهِ: الْحَقِي بِأَهْلِكِ، قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ , إلَّا أَنْ يَنْوِيَ طَلَاقًا فِي غَضَبٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ ”اپنے گھر والوں کے پاس چلی جا“ تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ کچھ نہیں، اگر غصے میں تھا اور طلاق کی نیت کی تو طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19034]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19034، ترقيم محمد عوامة 18358)