حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: الْحَقِي بِأَهْلِكِ، قَالَ:" نِيَّتُهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک شخص اپنی بیوی سے کہا کہ ”اپنے گھر والوں کے پاس چلی جا“ تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کی نیت کا اعتبار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19033، ترقيم محمد عوامة 18357)