☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18357
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18357
حدیث نمبر: 18357 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: الْحَقِي بِأَهْلِكِ، قَالَ:" نِيَّتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک شخص اپنی بیوی سے کہا کہ ”اپنے گھر والوں کے پاس چلی جا“ تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کی نیت کا اعتبار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19033، ترقيم محمد عوامة 18357)
پچھلی حدیث → (18356) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18358)