حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " إذَا قَالَ: الْحَقِي بِأَهْلِكِ؟ قَالَ: هَذِهِ وَاحِدَةٌ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اپنے گھر والوں کے پاس چلی جا تو ایک طلا ق ہوگئی۔ حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اس کو کچھ بھی شمار نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19035]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19035، ترقيم محمد عوامة 18359)