☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18356
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18356
حدیث نمبر: 18356 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، فِي رَجُلٍ كَانَتْ لَهُ امْرَأَتَانِ أَوْ مَمْلُوكَتَانِ فَدَعَا إحْدَاهُمَا، فَقَالَ: أَنْتِ طَالِقٌ فَأَجَابَتْهُ الْأُخْرَى؟ قَالَ:" تُطْلَقُ الَّتِي سَمَّى وَإِذَا قَالَ لِعَبْدِهِ ؛ فَمِثْلُ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کی بیویاں یا دو باندیاں تھیں۔ اس نے ایک کو بلایا اور کہا کہ تجھے طلاق ہے۔ اسے دوسری نے جواب دیا تو اسے طلاق ہوگی جس کا اس نے نام لیا، اگر اپنے غلام سے کہا تب بھی یہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19032]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19032، ترقيم محمد عوامة 18356)
پچھلی حدیث → (18355) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18357)