☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18291
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18291
حدیث نمبر: 18291 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ إبْرَاهِيمَ فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لِامْرَأَتِهِ: لَا حَاجَةَ لِي فِيكِ؟ قَالَ:" نِيَّتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ مجھے تیری کوئی ضرورت نہیں تو اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18955]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18955، ترقيم محمد عوامة 18291)
پچھلی حدیث → (18290) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18292)