حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ أَبِي حَرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: اخْرُجِي مِنْ بَيْتِي؟ مَا يُجْلِسُكِ فِي بَيْتِي؟ لَسْتِ لِي بِامْرَأَةٍ , يَقُولُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ؟ قَالَ الْحَسَنُ:" هَذِهِ وَاحِدَةٌ وَيَنْظُرُ مَا نَوَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میرے گھر سے نکل جا! تو میرے گھر میں کیوں بیٹھی ہے؟ تو میری بیو ی نہیں ہے! یہ تین مرتبہ کہا۔ حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا لیکن یہ ایک مرتبہ ہوگا اور اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18954، ترقيم محمد عوامة 18290)