حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ , فِي " رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: لَا حَاجَةَ لِي فِيكِ؟ قَالَ مَكْحُولٌ: لَيْسَ بِشَيْءٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ مجھے تیری کوئی ضرورت نہیں تو اس کا کوئی اعتبار نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18956]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18956، ترقيم محمد عوامة 18292)