☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18270
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18270
حدیث نمبر: 18270 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْخِرِّيتِ، عَنْ أَبِي لَبِيدٍ، أَنَّ عُمَرَ " أَجَازَ طَلَاقَ السَّكْرَانِ بِشَهَادَةِ نِسْوَةٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عورتوں کی گواہی پر نشہ میں مبتلا شخص کی طلاق کو واقع قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18932، ترقيم محمد عوامة 18270)
پچھلی حدیث → (18269) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18271)