☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18247
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18247
حدیث نمبر: 18247 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يُزَوِّجُونَهُمْ وَهُمْ صِغَارٌ , وَيَكْتُمُونَهُمُ النِّكَاحَ مَخَافَةَ أَنْ يَقَعَ الطَّلَاقُ عَلَى أَلْسِنَتِهِمْ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف بچوں کی شادیاں کرادیا کرتے تھے اور نکاح کو ان سے پوشیدہ رکھتے تھے کہ کہیں ان کی زبان پر طلاق جاری نہ ہوجائے۔ حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر طلاق کا لفظ ان کی زبان پر آبھی جاتا تو اسے کچھ نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18907، ترقيم محمد عوامة 18247)
پچھلی حدیث → (18246) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18248)