☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18245
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18245
حدیث نمبر: 18245 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْقَعْقَاعِ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ عَنْ طَلَاقِ الصَّبِيِّ؟ قَالَ:" النِّسَاءُ كَثِيرٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قعقاع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے بچے کی طلاق کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ عورتیں بہت ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18905]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18905، ترقيم محمد عوامة 18245)
پچھلی حدیث → (18244) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18246)