☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18073
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18073
حدیث نمبر: 18073 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ عَامِرٍ، فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ , ثُمَّ يُجَامِعُهَا قَبْلَ أَنْ يُشْهِدَ عَلَى مُرَاجَعَتِهَا؟ قَالَ:" كَيْفَ تَقُولُ يَا مُغِيرَةُ فِي رَجُلٍ فَعَلَ بِامْرَأَةِ قَوْمٍ لَيْسَ مِنْهَا بِسَبِيلٍ؟"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی پھر رجوع پر گواہ بنائے بغیر اس سے جماع کرلیا تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اے مغیرہ! تم اس شخص کے بارے میں کیا کہو گے جو کسی قوم کی عورت کے ساتھ یہ کرے اور اس کا اس سے کوئی تعلق نہ ہو! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18720، ترقيم محمد عوامة 18073)
پچھلی حدیث → (18072) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18074)