حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ خَالِدٍ النِّيلِيِّ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فَأَشْهَدَ , ثُمَّ رَاجَعَهَا وَلَمْ يُشْهِدْ؟ قَالَ:" لَمْ يَكُنْ يَكْرَهُ ذَلِكَ تَأَثُّمًا، وَلَكِنْ كَانَ يَخَافُ أَنْ يَجْحَدَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے اور طلاق پر گواہ بنائے لیکن رجوع کرے تو رجوع پر گواہ نہ بنائے اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کا گناہ تو نہیں ہوتا لیکن لوگوں میں انکار کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18721]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18721، ترقيم محمد عوامة 18074)