حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ , ثُمَّ يَغْشَاهَا وَلَمْ يُشْهِدْ، قَالَ:" غِشْيَانُهُ لَهَا مُرَاجَعَةٌ ؛ فَلْيُشْهِدْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو ایک طلاق دے پھر اس سے جماع کرلے اور کسی کو گواہ نہ بنائے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ آدمی کو عورت سے جماع کرنا ہی رجوع ہے اب گواہ بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18722، ترقيم محمد عوامة 18075)