حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ , ثُمَّ رَاجَعَهَا فَيَجْهَلُ أَنْ يُشْهِدَ؟ قَالَ:" يُشْهِدُ إذَا عَلِمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے ایک آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا کہ اس نے اپنی بیوی کو طلاق دی پھر رجوع کرلیا لیکن اسے گواہ بنانے کا علم نہیں تھا تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب معلوم ہو تب گواہ بنالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18719]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18719، ترقيم محمد عوامة 18072)