☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18072
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18072
حدیث نمبر: 18072 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ , ثُمَّ رَاجَعَهَا فَيَجْهَلُ أَنْ يُشْهِدَ؟ قَالَ:" يُشْهِدُ إذَا عَلِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے ایک آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا کہ اس نے اپنی بیوی کو طلاق دی پھر رجوع کرلیا لیکن اسے گواہ بنانے کا علم نہیں تھا تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب معلوم ہو تب گواہ بنالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18719]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18719، ترقيم محمد عوامة 18072)
پچھلی حدیث → (18071) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18073)