☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17956
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17956
حدیث نمبر: 17956 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ فَيَّاضٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: قَالَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ : " نُهِينَا أَنْ نَدْخُلَ عَلَى الْمُغَيَّبَاتِ إلَّا بِإِذْنِ أَزْوَاجِهِنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں اس بات سے منع کیا گیا ہے کہ ہم عورتوں سے ان کے خاوندوں کی اجازت کے بغیر ملاقات کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18597]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18597، ترقيم محمد عوامة 17956)
پچھلی حدیث → (17955) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17957)