☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 17955
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 17955
غُنْدَرٌ ، شُعْبَةَ ، الْحَكَمِ ، ذَكْوَانَ ، مَوْلًى لِعَمْرِو ابْنِ الْعَاصِ ، عَمْرًا
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، قال: سَمِعْتُ ذَكْوَانَ ، يُحَدِّثُ عَنْ مَوْلًى لِعَمْرِو ابْنِ الْعَاصِ ، أَنَّهُ أَرْسَلَهُ إلَى عَلِيٍّ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أَسْمَاءَ ابْنَةِ عُمَيْسٍ فَأَذِنَ لَهُ، حَتَّى إذَا فَرَغَ مِنْ حَاجَتِهِ سَأَلَ الْمَوْلَى عَمْرًا عَنْ ذَلِكَ؟ فَقَالَ:" إنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَنْ نَدْخُلَ عَلَى النِّسَاءِ بِغَيْرِ إذْنِ أَزْوَاجِهِنَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ذکوان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک خادم کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجا کہ ان سے حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے ملاقات کی اجازت طلب کریں جب اجازت مل گئی تو انہوں نے اپنی ضرورت کی بات کی تو خادم نے حضرت عمرو رضی اللہ عنہ سے اس کی وجہ پوچھی تو اس پر حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں اس بات سے منع کیا ہے کہ ہم عورتوں سے ان کے خاوندوں کی اجازت کے بغیر ملاقات کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18596، ترقيم محمد عوامة 17955)
← Previous Hadith (17954) Back to Bab Next Hadith → (17956)