☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17892
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17892
حدیث نمبر: 17892 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
لِعُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: قَالَ لِعُمَرَ " أَسْتَأْذِنُ عَلَى أُمِّي؟ قَالَ: نَعَمْ , اسْتَأْذِنْ عَلَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبد الرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ کیا میں اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کروں؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہاں، اجازت طلب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18529، ترقيم محمد عوامة 17892)
پچھلی حدیث → (17891) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17893)