☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17718
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17718
حدیث نمبر: 17718 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ غَالِبٍ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ أَبِي رَبِيعَةَ: " تَزَوَّجَ وَهُوَ مَرِيضٌ ؛ أَرَادَ أَنْ تَرِثَهُ وَكَانَ بَيْنَهُ وَبَيْنَهَا قَرَابَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابن ابی ربیعہ رحمہ اللہ نے حالت مرض الموت میں ایک عورت سے شادی کی، وہ اسے اپنا وارث بنانا چاہتے تھے۔ ان کے اور اس عورت کے درمیان ایک رشتہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18335، ترقيم محمد عوامة 17718)
پچھلی حدیث → (17717) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17719)