☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17363
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17363
حدیث نمبر: 17363 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا أُوتَى بِمُحِلٍّ وَلَا مُحَلَّلٍ لَهُ إلَّا رَجَمْتُهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میرے پاس کوئی حلالہ کرنے والا لایا گیا یا وہ شخص لایا گیا جس کے لئے حلالہ کیا گیا تھا تو میں انہیں سنگسار کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17959، ترقيم محمد عوامة 17363)
پچھلی حدیث → (17362) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17364)