☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 17362
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 17362
وَكِيعٌ ، إسْمَاعِيلُ ، قَيْسٍ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ ، عَنْ قَيْسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ شَبَابٌ، قَالَ: فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَلَا نَسْتَخْصِي؟ قَالَ:" لَا، ثُمَّ رَخَّصَ لَنَا أَنْ نَنْكِحَ الْمَرْأَةَ بِالثَّوْبِ إلَى الْأَجَلِ" ثُمَّ قَرَأَ عَبْدُ اللَّهِ: يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ سورة المائدة آية 87
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم اپنی جوانی کے دور میں حضور 5 کے ساتھ تھے۔ ہم نے (شدتِ شہوت) سے تنگ آکر حضور 5 سے عرض کیا کہ ہم خود کو خصی کرنا چاہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ ایسا نہ کرو، پھر آپ نے ہمیں رخصت دے دی کہ ہم عورت سے کپڑے کے بدلے ایک خاص مدت تک کے لئے نکاح کرلیں۔ پھر حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے یہ آیت پڑھی:: اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ نے جو پاکیزہ چیزیں تمہارے لئے حلال کی ہیں، انہیں حرام نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17958، ترقيم محمد عوامة 17362)
← Previous Hadith (17361) Back to Bab Next Hadith → (17363)