☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17356
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17356
حدیث نمبر: 17356 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ قَالَ:" رَحِمَ اللَّهُ عُمَرَ لَوْلَا أَنَّهُ نَهَى عَنِ الْمُتْعَةِ ؛ صَارَ الزِّنَا جِهَارًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر رحم فرمائے اگر وہ متعہ سے منع نہ کرتے تو زنا سرعام ہوا کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17952]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17952، ترقيم محمد عوامة 17356)
پچھلی حدیث → (17355) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17357)