ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" سُئِلَ عَنِ الْمُتْعَةِ، فَقَالَ: حَرَامٌ، فَقِيلَ لَهُ: إنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ يُفْتِي بِهَا، فَقَالَ: فَهَلَّا تَزَمْزَمَ بِهَا فِي زَمَانِ عُمَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے متعہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ حرام ہے۔ ان سے کہا گیا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما تو اس کے جواز کا فتویٰ دیتے ہیں۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ پھر وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں اس کے بارے میں بلند آواز سے اعلان کیوں نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17951، ترقيم محمد عوامة 17355)