☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17285
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17285
حدیث نمبر: 17285 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" الثِّيَابُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17877، ترقيم محمد عوامة 17285)
پچھلی حدیث → (17284) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17286)