☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17182
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17182
حدیث نمبر: 17182 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ، فِي قَوْلِهِ: لا يَحِلُّ لَكَ النِّسَاءُ مِنْ بَعْدُ سورة الأحزاب آية 52 قَالَ:" لَا تَحِلُّ لَكَ مِنَ الْمُشْرِكَاتِ إلَّا مَا سَبَيْتَ أَوْ مَا مَلَكَتْ يَمِينُكَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین قرآن مجید کی آیت { لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ تمہارے لئے صرف وہ مشرکہ عورتیں حلال ہیں جو قیدی بنائی گئی ہوں یا تم ان کے مالک بن جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17765، ترقيم محمد عوامة 17182)
پچھلی حدیث → (17181) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17183)