حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" مِنْ مُسْلِمَةٍ وَلَا نَصْرَانِيَّةٍ وَلَا كَافِرَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مسلمان عورتیں مراد ہیں نہ کہ عیسائی اور کافر عورتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17766]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17766، ترقيم محمد عوامة 17183)