☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17166
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17166
حدیث نمبر: 17166 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" نزلت يَوْمَ أَوْطَاسٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یہ آیت یوم اوطاس کے دن نازل ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17741]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17741، ترقيم محمد عوامة 17166)
پچھلی حدیث → (17165) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17167)