☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17162
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17162
حدیث نمبر: 17162 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ أَنَسٍ : وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ سورة النساء آية 24، قَالَ:" ذَوَاتُ الْأَزْوَاجِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد وہ عورتیں ہیں جن کے خاوند ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17737]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17737، ترقيم محمد عوامة 17162)
پچھلی حدیث → (17161) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17163)