☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17141
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17141
حدیث نمبر: 17141 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: وَلَكِنْ لا تُوَاعِدُوهُنَّ سِرًّا سورة البقرة آية 235" يَخْطُبُهَا , قَالَ: يَلْقَى الْوَلِيَّ فَيَذْكُرُ رَغْبَةً وَحِرْصًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ ولی سے مل کر اپنی رغبت اور خواہش کو ظاہر کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17715، ترقيم محمد عوامة 17141)
پچھلی حدیث → (17140) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17142)